Inquilab Logo Happiest Places to Work

lionel messi

لیونل میسی نےاگیورو کےلئےجذباتی پیغام پوسٹ کیا

فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے سرجیو اگیورو کے تعلق سے میسی نے کہا کہ ان کی کمی محسوس ہوگی

December 17, 2021, 1:39 PM IST

بیلون ڈی اور پر لیونل میسی کی حکمرانی

پی ایس جی فٹبال کلب کے اسٹار نے ۷؍ویں بار فٹبال کا باوقار اعزاز اپنے نام کرلیا۔ میسی نے رابرٹ لیوانڈوسکی کو پیچھے کردیا

December 01, 2021, 12:29 PM IST

صلاح، میسی ،رونالڈو، لیوانڈوسکی اور کریم فیفا کے ایوارڈ کیلئے نامزد

؍۱۷؍جنوری کو ایوار ڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ بہترین گول کیپر کی دوڑ میں لیورپول کے بیکر اور چیلسی فٹبال کلب کے ایڈورڈ مینڈی بھی شامل

November 24, 2021, 1:05 PM IST

لیگ وَن میں پی ایس جی کیلئے لیونل میسی کا پہلا گول

پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی ) نے نانٹیس کو۱۔۳؍ سے ہرا دیا۔ اس کے ساتھ ہی لیونل میسی نے لیگ ون میں  اپنے نئے فٹبال کلب کی جانب سے اپنا پہلا گول کیا۔

November 22, 2021, 1:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK