Inquilab Logo Happiest Places to Work

la liga

ریئل میڈرڈفٹبال کلب نےویلنشیا کو لالیگا کےمیچ میں روند دیا

ریئل کی جانب سے کریم بینزیما اور جونیئر وینیشیس نے ۲۔۲؍گول کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا

January 10, 2022, 1:46 PM IST

لالیگا میں شکست کے باوجود ریئل میڈرڈ ٹاپ پوزیشن پرقائم

گیٹافے فٹبال کلب نے اسپینش لیگ کی مضبوط ٹیم کو صفر۔ ایک سےشکست دی۔ فاتح فٹبال کلب کی جانب سے اینس یونال نے واحد گول کیا

January 03, 2022, 2:01 PM IST

اسپینش لیگ لالیگا : ریئل میڈرڈ کی فتح ، بارسلونا کا میچ ڈرا

ریئل میڈرڈ نے رائیو ویلاکینو کو ۱۔۲؍ سے شکست دےدی۔بارسلونا اور سیلٹاکا مقابلہ ۳۔۳؍گول سے ڈرا

November 08, 2021, 1:38 PM IST

بارسلونا اور کیڈیز کا میچ بغیر کسی گول کے ختم

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بارسلونا اور کیڈیزفٹبال کلبوں کے درمیان ہونے والا میچ بغیر کسی گول کے ختم ہوگیا۔دنیائے فٹبال کا مایہ ناز کلب بارسلونا کیڈیز کے خلاف ایک بھی گول نہ کرسکا اور نہ ہی مخالف ٹیم کوئی گول اسکور کرنے میں کامیاب ہوئی اور میچ بغیر کسی گول کےبرابر ہوگیا۔

September 25, 2021, 1:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK