Inquilab Logo Happiest Places to Work

kiran rao

عامر خان اور کرن رائو طلاق کے بعد پھر ایک ساتھ نظر آئے

اپنے بیٹے آزاد خان کے فٹ بال میچ کیلئے دونوں ایک ساتھ پہنچے،ساتھ میں تصویر وائرل

November 29, 2021, 1:25 PM IST

عامر خان کی طلاق کے بعدراکھی ساونت نے کہا آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں

 بالی ووڈ اداکار عامر خان اور کرن راؤ میں طلاق کے بعد راکھی ساونت نے مسٹر پرفیکشنسٹ کو شادی کی پیشکش کردی ہے۔ ٹائمس آف انڈیا کے مطابق عامر خان اور کرن راؤ میں طلاق پر اداکارہ راکھی ساونت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

July 05, 2021, 2:16 PM IST

عامر خان اور کرن راؤ کا ’پانی فاؤنڈیشن‘ دنیا کاسب سے بڑا ثقافتی منصوبہ

پرفیکشنسٹ خان اور کرن راؤ کے ’پانی فاؤنڈیشن‘ کے تعلق سے بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈیزائنر اور اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی کے پروفیسر اینڈریو ملسن نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر ایک قسط جاری کی ہے جس میں انہوں نے اس پروجیکٹ کو ایک شاندار پروجیکٹ بتایا ہے

May 24, 2020, 11:22 AM IST

عامر خان اپنے خاندان کو بڑی اہمیت دیتے ہیں

پرفیکشنسٹ خان عامر اپنے خاندان سے بڑی محبت کرتے ہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ وہ اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اکثر و بیشتر اپنے خاندان والوں کی تصویریں جاری کرتے رہتے ہیں۔

March 15, 2020, 11:13 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK