Inquilab Logo Happiest Places to Work

juhi chawla

سنجے لیلا بھنسالی کی ’ہیرامنڈی‘ میں جوہی چائولہ بھی کام کریں گی

مشہور فلم سازکی اس نئی ویب سیریزمیں ۱۸؍اداکارائیںکام کریں گی جن میںسوناکشی سنہا، منیشا کوئرالا،نمرت کور، سنجیدہ شیخ اور ڈائنا پینٹی شامل ہیں

August 31, 2021, 12:33 PM IST

جوہی چاؤلہ کی۱۵؍ سال پُرانی ڈائمنڈ بالی کھوگئی

بالی ووڈکو کئی سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ جوہی چاؤلہ کی وہ ڈائمنڈ بالی کھو گئی جو اُنہوں نے گزشتہ۱۵؍سال سے پہنی ہوئی تھی۔

December 16, 2020, 12:52 PM IST

سلمان خان، جوہی چاؤلہ سے شادی کرنا چاہتے تھے

بالی ووڈ کو کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والی خوبصورت اداکارہ جوہی چاؤلہ اپنی ۵۳؍ویں سالگرہ منارہی ہیں، اس موقع پر اداکارہ سے متعلق کئی نئے انکشافات سامنے آئے ہیں، جنہیں سن کر اُن کے مداح حیران رہ جائیں گے

November 15, 2020, 11:54 AM IST

ایئر پورٹ پر بدنظمی، جوہی چاؤلہ کے حکام پر طنز کے تیر

نامور بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ نے دبئی سے واپسی پر صحت کلیئرنگ کاؤنٹر پرگھنٹوں پھنسے رہنے پر ہوائی اڈے کی انتظامیہ پر طنز کے تیر چلادیئے۔جوہی چاؤلہ جو یو اے ای میں جاری آئی پی ایل کے میچوں میں شرکت کے بعد وطن واپس جارہی تھیں، انہیں ایئر پورٹ پر ہیلتھ کلیئرنس کے عمل کے دوران انتہائی بدنظمی کا سامنا کرنا پڑا۔

November 15, 2020, 11:49 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK