EPAPER
بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین جانی لیور کی بیٹی جیمی لیور ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ جیمی لیور نے اپنے مزاحیہ انداز سے شائقین کا دل جیت لیا۔ سوشل میڈیا پر ان کی زبردست فین فالوؤنگ ہے۔
June 12, 2021, 1:08 PM IST
فلموں کے معروف کامیڈی اداکار جانی لیور نے کئی عرصے بعد بالی ووڈ میں لوٹتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کام سے بریک لے کر انسانیت کی خدمت کرنے اور خدا کا شکر کرنے نکل گئے تھے۔
December 07, 2020, 12:09 PM IST