Inquilab Logo Happiest Places to Work

imran khan

پاکستان کے ٹوٹنے کے کیا اسباب تھے

عمران خان سے پہلے پاکستان نے۲۲؍ وزیر اعظم دیکھے لیکن ان میں سے ایک کو بھی پانچ سالہ مدت مکمل کرنے کا موقع نہیں مل پایا۔کوئی تیرہ ماہ تک وزیر اعظم کی گدی پر رہا تو کوئی تیرہ دن تک۔ وزیراعظم کی کرسی کو میوزیکل چیئرکے کھیل میں تبدیل کرنا جمہوریت اور آئین کا مذاق نہیں تو پھر اور کیا تھا؟

December 22, 2021, 2:13 PM IST

تحریک لبیک کا احتجاج دوبارہ شروع، آج لانگ مارچ

اہانت آمیز کارٹون کے خلاف احتجاجاً فرانسیسی سفیر کو پاکستان سے نکال باہر کرنے کا مطالبہ عمران خان حکومت کے وعدے کے باوجود، ۶؍ ماہ کا عرصہ گز ر جانے کے بعد بھی پورا نہیں ہوا۔ تنظیم کے ناراض کارکنان ایک بار پھر سڑکوں پر اترے ، آج نماز جمعہ کے بعد اسلام آباد کی جانب کوچ کرنے کا اعلان

October 22, 2021, 11:03 AM IST

پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی تیاری

پچھلے چند ہفتوں میں یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ افغانستان میں طالبان کی اقتدار میں واپسی اور امریکی انخلا میں افراتفری کی وجہ سے ہوئی رسوائی نے امریکی حکومت کوبرہم کردیا ہے اور جو بائیڈن انتظامیہ اپنی خفت مٹانے کے لئے قربانی کے ایک بکرے کی شدت سے تلاش کررہا ہے۔

September 22, 2021, 3:53 PM IST

اگرمیں۲۰۰۱میں ملک کا وزیراعظم ہوتا توافغان جنگ میں امریکہ کی مدد کبھی نہ کرتا

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے امریکہ اور پاکستان کے درمیان برسوں پرانی دوستی میں دراڑ پیدا ہونے لگی ہے۔

September 17, 2021, 9:08 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK