EPAPER
ہالی ووڈ فلم ’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘ کی باکس آفس پر کامیابیوں کی فہرست میں ایک اور بڑی کامیابی کا اضافہ ہوگیا ہے۔
January 26, 2022, 11:53 AM IST
عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ، اداکارہ پیرس ہلٹن نےامریکی مصنف اور کاروباری کارٹرریوم سے شادی کرلی ہے۔ پیرس ہلٹن کارٹر ریوم نے اسی سال فروری میں منگنی کی تھی،یہ تقریب اداکارہ کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی گئی تھی۔
November 13, 2021, 11:24 AM IST
ہالی ووڈ کی مشہور فلم `فاسٹ اینڈ فیوریس کےکردار وین ڈیزل نے اپنے آنجہانی دوست پال واکر کی کمی پوری کرتے ہوئے ان کی بیٹی میڈو واکر کی شادی میں اس کا ہاتھ تھاما اور ایک باپ کی طرح اسے اسٹیج تک لے گئے
October 26, 2021, 11:03 AM IST
’نولینڈز مین ‘ کے بوسان فلم فیسٹیول میںکم جسوک ایوارڈ کیلئے نامزد ہونے پر نواز الدین نے کہا کہ کوریائی سنیما اب بھی سرفہرست ہے
September 24, 2021, 1:20 PM IST