Inquilab Logo Happiest Places to Work

hate speech

قتل عام جیسی سنگین دھمکی دینے والے، ملک کیلئے نقصاندہ

اشتعال انگیزی اور نفرت انگیزی کے بیانات اور تقاریر سے بیرونی دُنیا میں ہماری کافی بدنامی ہورہی ہے۔ ایسے افراد کو نظر انداز کرنے یا ان کی پشت پناہی کرنے سے کام نہیں چلے گا۔

January 23, 2022, 9:51 AM IST

سپریم کورٹ نےدھرم سنسد میں زہر افشانی کا نوٹس لیا، پٹیشن پر سماعت کا فیصلہ

چیف جسٹس این وی رامنا کی بنچ نے کپل سبل کے دلائل سے اتفاق کیا، مسلمانوں کی نسل کشی پر اُکسانے کے معاملے پر بلاتاخیر شنوائی کی یقین دہانی کرائی

January 11, 2022, 9:37 AM IST

ہری دوار نفرت انگیزی معاملے میں دوسری ایف آئی آر درج

ایف آئی آر میںکلیدی ملزم یتی نرسمہا نند سمیت ۱۰؍ افراد کے نام شامل، بعد ازاں یہ معاملہ دہرہ دون کے سٹی پولیس اسٹیشن کو منتقل کردیا گیا ، جہاں پہلا معاملہ درج تھا

January 05, 2022, 8:58 AM IST

ہری دوار: نفرت انگیزی کی جانچ کیلئے ایس آئی ٹی

شدید دباؤ کے بعد خصوصی تفتیشی ٹیم تو بنا دی گئی مگر ویڈیو کی موجودگی کے باوجود پولیس کو ’’پختہ ثبوت‘‘کی تلاش، اُس کے بعد ہی شر پسندوں کےخلاف ’’مناسب ایکشن ‘‘ لیا جائیگا

January 03, 2022, 9:32 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK