EPAPER
ایک ہلاکت ، ۴۰؍ سے زائد زخمی، ہزاروں افراد کو محفوظ مقاما ت منتقل کیا گیا، کئی مکان خاکستر، دیگر املاک بھی تباہ ، تاریخی عمارتوں کو بھی خطرہ لاحق
August 08, 2021, 8:43 AM IST
یورپی یونین نے اپنی ہجرت پالیسیز کی کمی اور خامی کو تسلیم کیا ہے اور ہجرت پر ایک نئی پالیسی کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن یہ یونان میں انسانی صورتحال میں بہتری لانے کی اہل نہیں ہے‘ جہاں کافی تعداد میں مہاجر ہیں۔ یہ کہنا ہے آکسفرم چیرٹی کے صلاح کار رافیل شلہو کا۔ انہوں نے پیر کے روز کہا کہ یورپی کمیشن نے ستمبر میں یورپی یونین کی ہجرت کی پالیسیز میں بہتری کے لیے ہجرت اور پناہ گزیں ہونے پر ایک نئے معاہدے کی تجویز پیش کی تھی۔
February 16, 2021, 11:39 AM IST
یونانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے ایک ترک سفارتکار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ دوسری طرف ترک حکومت نے اپنے سفارتکار کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
December 20, 2020, 10:51 AM IST
یورپی سربراہ اجلاس کے افتتاح سے قبل یونان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ترکی کے ساتھ زیادہ شدید موقف اختیار کیا جائے
December 11, 2020, 12:38 PM IST