EPAPER
فلم اسٹار جان ابراہم نے اپنی آنے والی فلم ’ایک ولین ریٹرنس‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔یہ فلم ۲۰۱۴ء میں آئی ’ایک ولن ‘ کا سیکوئل ہے جس میں سدھارتھ ملہوترا، شردھا کپور اور رتیش دیش مکھ نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔
October 30, 2021, 12:54 PM IST
ہدایتکار مویت سوری کی ۲۰۱۴ء کی فلم ’ایک ویلن‘ کے سیکویل کیلئے مرکزی اداکاروں کی تلاش اب ختم ہوگئی ہے۔ موہت اس فلم کیلئے پہلے ہی جان ابراہم، دِشا پاٹنی اور آدتیہ رائے کپور کو مرکزی کردار کیلئے سائن کر چکے ہیں۔ اب انہوں نے نوجوان اداکارہ تارہ ستاریہ کو آدتیہ کے مقابل ہیروئن کے طور پر منتخب کیا ہے۔
March 16, 2020, 11:24 AM IST