EPAPER
اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی، جاوا کے تمام اسپتال بھر گئے، لوگ اسپتال کے سامنے کھلے آسمان کے نیچے علاج معالجہ پر مجبور ہیں ۔ زلزلے میں مرنےو الوں کی تعداد ۲۶۸؍ سے زائد ہوگئی اکثر اسکولی بچوں نے جان گنوائی جو اسکول کے بعد اسلامی تعلیم کے درس میں شریک تھے۔ سڑکیں بند ہونے اور بجلی منقطع ہونے سے امدادی کارروائی میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
November 23, 2022, 10:55 AM IST
پہلے ہی خشک سالی سے بدحال مغربی افغانستان کا بدغیس علاقہ زلزلے سے بری طرح متاثر، مہلوکین میں ۵؍ خواتین اور ۴؍ بچے شامل، اموات میں اضافے کا اندیشہ
January 19, 2022, 8:24 AM IST
رات ۳؍ بجے آئے اس زلزلے میں کوئی ۳۰۰؍ افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں بہت سوں کی حالت نازک۔ اموات میں اضافے کا خدشہ۔ سب سے زیادہ نقصان ہرنائی علاقے میں ہوا جہاں ۱۰۰؍ سے زیادہ مکانات منہدم ہوئے جبکہ کئی سرکاری عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ملبوں کے سبب سڑکیں بند
October 08, 2021, 8:03 AM IST
زلزلے کا مرکز گوہاٹی سے ١٤٠کلومیٹر شمال میں ڈھکیجولی قصبے کے قریب تھا۔ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے ، لیکن بہت سی عمارتوں میں شگاف پڑ گئے ہیں۔
April 28, 2021, 12:33 PM IST