Inquilab Logo Happiest Places to Work

david warner

ریٹائرمنٹ سے قبل ہندوستان جا کرٹیم انڈیا کو شکست دینا چاہتا ہوں: ڈیوڈوارنر

ایشز سیریز پر قبضہ کرنے کے بعد آسٹریلیا کے سلامی باز کی خواہش

December 30, 2021, 12:42 PM IST

ایک غصیلے کھلاڑی سے شائستہ عالمی چمپئن بننےتک کا وارنر کا سفر

وہ ڈیوڈ وارنر کو `بُل (غصیلے) کہا کرتے تھے۔ انہوں نے ایک بار جنوبی افریقی گیند بازوں پرسوال کھڑا کیاکہ وہ ریورس سوئنگ حاصل کرنے کے لیے نامناسب وسائل استعمال کررہے ہیں اور خود وارنرہی ۴؍سال بعد سینڈ پیپر گیٹ میں قصوروارپائے گئے۔

November 17, 2021, 1:11 PM IST

وارنر کی نصف سنچری، آسٹریلیا کی لنکا پر فتح

کنگارو ٹیم نے لنکن ٹائیگرس کو ۷؍وکٹ سے روند دیا ۔ورلڈ کپ میں دوسری فتح

October 30, 2021, 1:50 PM IST

فارم کی بنیاد پرفیصلہ کیا گیا تو یہ مشکل ہے

آسٹریلیائی  سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے  کہا کہ انہیں ٹورنامنٹ کے بیچ میں ہی اچانک سن رائزرس حیدرآباد کی  کپتانی سے ہٹائے جانے سے پہلے اس کی  اصل وجہ کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔

October 15, 2021, 1:29 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK