Inquilab Logo Happiest Places to Work

business news

ٹویوٹاکمپنی بحران کا شکار،منافع میں ۲۱؍ فیصدکمی،سیمی کنڈکٹرچپس کی کمی اصل مسئلہ

دنیا کی سب سے بڑی کارساز کمپنی نے پروڈکشن کم کر دیا، حالانکہ کورونا کے دوران بھی نمبر ایک کی پوزیشن برقرار رکھی، چپس کی کمی ۲۰۲۲ء کے دوران بھی جاری رہنے کا خدشہ

February 15, 2022, 11:51 AM IST

آربی آئی نےشرح سودمیں کوئی تبدیلی نہیں کی،شرح نمو ۷ء۸؍ فیصدرہنےکا اندازہ لگایا

ریزروبینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کی سہ روزہ میٹنگ میں ریورس ریپو۳ء۵؍فیصد،بینک شرح۴ء۲۵؍فیصد اور قرض کی حد مستحکم سہولت کےساتھ (ایم ایس ایف) کی شرح کو بھی۴ء۲۵؍ فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ آر بی آئی گورنر نے کہا کہ مہنگائی اب بھی برداشت کی حد کا امتحان لے رہی ہے۔افراط زر اوسطاً ۵ء۳؍ فیصد رہ سکتا ہے

February 11, 2022, 11:04 AM IST

اڈانی ایشیا میں سب سے امیر، امبانی کا مقام چھین لیا

دنیا کی ۱۰؍سب سے امیر شخصیات کی فہرست میں بھی جگہ بنائی۔ امبانی اور مارک زکربرگ اس فہرست سے باہر، اڈانی کی دولت میں ایک سال میں ۱۲؍ ارب ڈالر کا اضافہ

February 09, 2022, 11:28 AM IST

مارچ مہینےمیں ایپل کمپنی کی جانب سے سستے ۵؍ جی فون متعارف کروا ئے جاسکتے ہیں

مشہور موبائل کمپنی نے پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا ہے ، مختلف سہولیات سے آراستہ کم داموں والے آئی فون بازار میں اتارنے کا ارادہ

February 08, 2022, 11:31 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK