EPAPER
ایک ہلاکت ، ۴۰؍ سے زائد زخمی، ہزاروں افراد کو محفوظ مقاما ت منتقل کیا گیا، کئی مکان خاکستر، دیگر املاک بھی تباہ ، تاریخی عمارتوں کو بھی خطرہ لاحق
August 08, 2021, 8:43 AM IST
یونان کی راجدھانی یورپی یونین کا واحد دارالحکومت تھا جہاں ایک بھی مسجد نہیں تھی، افتتاح میں ۱۴؍ سال کی تاخیر
November 05, 2020, 9:38 AM IST
پیری کلیزقدیم یونان کا ایک مشہور سیاستداں تھا۔ اس کا تعلق وہاں کی ڈیموکریٹک پار ٹی سے تھا۔ یونان کی تاریخ میں یہ اتنا مشہور ہے کہ بیشتر مؤرخین اسے ’ایتھنز کا پہلا شہری‘ کہتے ہیں۔ پیری کلیز ۴۹۵؍ قبل مسیح میں پیدا ہوا تھا جبکہ ۴۲۹؍ قبل مسیح میں اس کی موت ہوئی تھی۔ ۴۶۰؍ قبل مسیح تک اس نے ایتھنز کی شہری ریاست پر حکمرانی کی تھی۔
February 07, 2020, 2:58 PM IST