Inquilab Logo Happiest Places to Work

arvind kejriwal

اگر ماسک پہنیں گے تو لاک ڈاؤن نہیں لگےگا: اروند کیجریوال

کورونا سےشفا یاب ہونے کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ  نے پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے

January 10, 2022, 12:11 PM IST

جمنا ۷۰؍ سال سےآلودہ ہے، ۲؍ دن میں صاف نہیں ہو گی

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ ۲۰۲۵ء تک دریائے جمنا کو پوری طرح صاف کرلیا جائے گا

November 19, 2021, 9:55 AM IST

ماحولیاتی بیداری کے نام پر۹۴۰؍ کروڑ روپے خرچ کانگریس کا پیسہ برباد کرنے کاالزام

کانگریس ترجمان نے کہا کہ ماحولیات سے دوچار دہلی کے لوگ صاف ہوا کیلئے ترس رہے ہیں اور حکومت بیداری کے نام پراپنی تشہیر کر رہی ہے،اسلئے اس حکومت کو فوری طور پر برطرف کردیا جانا چاہئے

November 16, 2021, 11:06 PM IST

دہلی میں نویں تا بارہویں جماعت کےطلبہ کیلئےدیش کے مینٹر‘ نامی پروگرام کا آغاز

اس کے تحت سرکاری اسکولوں کے طلبہ کا کوئی ’مینٹر‘ بنے گا اور یہ مینٹر صرف دہلی کا نہیں بلکہ ملک کے کسی بھی حصے کا ہوگا، اس کی مدد سے ۹؍ سے۱۲؍ ویں جماعت کے بچوں کو اپنا کریئر بنانے میں مدد ملے گی

October 13, 2021, 8:23 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK