EPAPER
ممبئی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ممبئی پولیس کو ہدایت کی کہ وہ ریپبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کو ٹی آر پی گھوٹالہ کیس میں گرفتار کرنے یا پھر ان کے خلاف کوئی سخت کارروائی کا فیصلہ کرنے سے قبل تین دنوں کی پیشگی نوٹس جاری کریں اور پھر اسے گرفتار کریں نیز وہ بھی اس صورت میں ہی کیا جاسکتاہے جب دوران تحقیقات پولیس کو انکے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت دستیاب ہوا ہو۔
March 24, 2021, 1:30 PM IST
انٹیریئر ڈیزائنر انوئے اور اس کی والدہ کمُد نائک کی خود کشی معاملہ میں ری پبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کو اس وقت راحت مل گئی جب کورٹ نے ارنب کی اپیل کوقبول کرتے ہوئے علی باغ کورٹ میں حاضر ہونےسے مستثنیٰ قرار دے دیا۔
March 06, 2021, 11:28 AM IST
میڈیا کے کاروباری معاملات کی رپورٹنگ کرنے والی ویب سائٹ کو سخت انتباہ، رپورٹ کو جھوٹ پر مبنی ، گمراہ کن اور ریپبلک چینل کو بدنام کرنے کی سازش کا حصہ بتایا
February 16, 2021, 7:49 AM IST
ری پبلک ٹی وی کے ایڈیٹر اِن چیف ارنب گوسوامی اور اے آر جی آؤٹ لائیر میڈیا نے ممبئی پولیس کی جانب سے ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹ ( ٹی آر پی ) گھوٹالہ معاملہ سے متعلق درج کردہ کیس کے خلاف بامبے ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضداشت داخل کی ہے ۔
February 13, 2021, 10:37 AM IST