Inquilab Logo Happiest Places to Work

ali abbas zafar

ایکشن ہیروز اکشے کمار اور ٹائیگر شروف ایک ساتھ

بالی ووڈ ایکشن ہیروز اکشے کمار اور ٹائیگر شروف ایک ساتھ ایکشن فلم میں جلوہ گر ہورہے ہیں جس کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

February 10, 2022, 11:04 AM IST

میں نے شاہی زندگی جی ہے، ’تانڈو‘ میں رول کیلئے منتخب ہوا:سیف

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان جلد ہی علی عباس ظفر کی ویب سیریز’تانڈو‘ میں نظر آئیں گے۔ وہ اس ویب سیریزمیں سیاستدان کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ سیف علی خان حقیقی زندگی میں کافی شاہی زندگی گزار رہےہیں۔

January 11, 2021, 12:04 PM IST

معروف ہدایتکارعلی عباس ظفر نے شادی کرلی

`فلم سلطان، بھارت، ٹائیگر زندہ ہے، غنڈے اور میرے بردر کی دلہن جیسی ہٹ فلموں کے ہدایتکار۳۸؍ سالہ علی عباس ظفر نے خاموشی سے شادی کرلی۔علی عباس ظفر کو بالی و وڈ کےدبنگ ہیرو سلمان خان کی فلموں کی ہدایت کاری کے لیے پہچانا جاتا ہے، انہوں نے سلمان خان کی سلطان، بھارت اور ٹائیگر زندہ ہے جیسی فلموں کی ہدایت کاری کی ہے۔

January 08, 2021, 12:50 PM IST

نیٹ فلکس نے کترینہ اور علی عباس ظفر کے سپر ہیرو ڈراما کو سنبھال لیا

چند ماہ قبل ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ فلمساز علی عباس ظفر بالی ووڈ کی انتہائی خوبصورت اداکارہ کترینہ کیف کو سپر ہیرو بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ علی عباس ظفر اور کترینہ کیف نے بطور فرنچائز اس سپر ہیرو ڈرامے کا منصوبہ بنایا تھا۔ چند ماہ قبل ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ فلمساز علی عباس ظفر بالی ووڈ کی انتہائی خوبصورت اداکارہ کترینہ کیف کو سپر ہیرو بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ علی عباس ظفر اور کترینہ کیف نے بطور فرنچائز اس سپر ہیرو ڈرامے کا منصوبہ بنایا تھا۔

May 27, 2020, 5:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK