EPAPER
؍ ۱۲؍ گھنٹے کی پوچھ تاچھ کے بعد گرفتاری، ای ڈی نے ۶؍ نومبر تک کا ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ،اجیت پوار کے خلاف محکمہ انکم ٹیکس سرگرم، ایک ہزار کروڑ روپے کی املاک قرق کرنے کا نوٹس
November 03, 2021, 10:01 AM IST
؍ ۷؍ اکتوبر کو انکم ٹیکس محکمہ نے جن کمپنیوں کو نشانہ بنایا ان میں وہ کمپنیاں بھی شامل تھیں جن کے مالکانہ حقوق اجیت پوار کی بہنوں کے پاس ہیں
October 16, 2021, 12:20 PM IST
کابینی وزیر برائے فشریز اسلم شیخ کی وزیر مالیات اجیت پوار سے ملاقات۔
December 05, 2020, 5:04 AM IST
متعدد اسپتالوں کے خلاف کئی ایسی شکایتیں موصول ہورہی تھیں کہ اسپتال مستحق مریضو ں کا کورونا کا علاج’ مہاتما پھلے جن آروگیہ یوجنا ‘ کے تحت نہیں کر رہے ہیں ۔ اس ضمن میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوارنے حکم دیا ہے کہ جو پرائیویٹ اسپتال ایسا کر رہے ہیں ان کے خلاف سخت کا رروائی کی جائے۔
October 17, 2020, 1:14 PM IST