Inquilab Logo Happiest Places to Work

afghanistan

افغانستان کے منجمد اثاثوں کو ۹/۱۱؍ حملوں کے متاثرین کوبھی دینےکاعجی وغریب فیصلہ

امریکہ نے ۷؍ ارب ڈالر میں سے نصف رقم ہی افغان عوام کو دینےکافیصلہ کیا ، پاکستان نے واشنگٹن کے فیصلے پر سوال اٹھائے، کہا کہ پوری رقم افغانیو ں کی ہے

February 13, 2022, 10:55 AM IST

امریکہ میں افغان گلوکار نے اپنے ملک کے بدحال باشندوں کی مدد کیلئے فنڈ جمع کیا

افغانستان پر عالمی برادری کی جانب سے عائد پابندی کے سبب وہاں لوگ بد حالی کا شکار ہیں ۔

February 11, 2022, 9:15 AM IST

افغانستان میں زلزلہ، سیکڑوں مکان زمیں بوس ۲۶؍ جاں بحق

پہلے ہی خشک سالی سے بدحال مغربی افغانستان کا بدغیس علاقہ زلزلے سے بری طرح متاثر، مہلوکین میں ۵؍ خواتین اور ۴؍ بچے شامل، اموات میں اضافے کا اندیشہ

January 19, 2022, 8:24 AM IST

طالبان کا مارچ سےافغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان

افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا،کہا:ہم تعلیم کے خلاف نہیںلیکن مخلوط نظام تعلیم کا خاتمہ چاہتے ہیں

January 17, 2022, 12:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK