Inquilab Logo Happiest Places to Work

11

عزیر خان نے۱۱؍ سال کی عمرمیں محض۱۰؍ ماہ کےدورن قرآن کریم کوحفظ کرنے کا رنامہ

: قرآن شریف کی بے شمار خصوصیات میں سے ایک اس کا بآسانی حفظ ہوجانا بھی ہے جو اپنے آپ میں ایک معجزہ ہے ۔گھاٹ کوپر کے ایک ۱۱؍سالہ بچے نے صرف ۱۰؍ ماہ میںقرآن حفظ کرکے اس معجزے کو دہرایا ہے

February 13, 2022, 11:20 AM IST

افغانستان کے منجمد اثاثوں کو ۹/۱۱؍ حملوں کے متاثرین کوبھی دینےکاعجی وغریب فیصلہ

امریکہ نے ۷؍ ارب ڈالر میں سے نصف رقم ہی افغان عوام کو دینےکافیصلہ کیا ، پاکستان نے واشنگٹن کے فیصلے پر سوال اٹھائے، کہا کہ پوری رقم افغانیو ں کی ہے

February 13, 2022, 10:55 AM IST

میں سپر اسٹار بننے کیلئے بگ باس کے گھر نہیں گیا تھا: عمرر یاض

ریالٹی شو بگ باس۔۱۵؍ سے بے گھر ہونے وانےعمر ریاض کو کوریو گرافر گیتا کپور کا بیان پسند نہیں آیا ہے۔

January 13, 2022, 11:34 AM IST

مودی نے تمل ناڈو میں  بیک وقت۱۱؍ میڈیکل کالجوں کا افتتاح کیا

اس سے قبل اتر پردیش میں بیک وقت ۹؍ میڈیکل کالج کا افتتاح کرچکے ہیں، صحت عامہ کے شعبے کو مضبوط کرنے کیلئے میڈکل کالجوں کو ناگزیر قرار دیا

January 13, 2022, 8:28 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK