Inquilab Logo Happiest Places to Work

دہلی اسمبلی الیکشن کی تصویری جھلکیاں

Updated: Feb 8, 2020, 3:19 PM IST | Ahmed Raza

   آج دہلی میں اسمبلی الیکشن ہے۔ ۷۰؍ سیٹوں والی دہلی اسمبلی میں ہونے والے الیکشن کے نتائج ۱۱ فروری کو آئیں گے۔ ۲۰۱۵ء میں منتخب ہونے والی موجودہ اسمبلی کی میعاد ۲۲ فروری ۲۰۲۰ء کو ختم ہوگی۔ زیادہ تر سبھی ایگیزیٹ پول نے عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ دہلی کے مختلف اسمبلی حلقوں میں رائے دہندگان نے اپنے حق کا استعمال کرتے ہوئے ووٹ دیا ۔ پولنگ اسٹیشنوں کی تصویری جھلکیاں ۔ تصاویر : پی ٹی آئی