EPAPER
حال ہی میں ختم ہونے والےٹوکیواولمپک میں ملک کیلئے پہلا ایتھلیٹکس طلائی تمغہ جیتنے والے اسٹار انڈین نیزہ پھینکنے والے نیرج چوپڑا اپنے طلائی تمغے سے مطمئن نہیں ہیں اور اب۱۵؍ سے۲۴؍ جولائی ۲۰۲۲ء تک امریکہ کےاوریگون میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں پوڈیم (ٹاپ ۳) پرنظررکھے ہوئے ہیں۔
August 12, 2021, 12:58 PM IST