EPAPER
لوگوں نے الائو جلاکر بھی لطف لیا،پیر کو شہر و مضافات میں اس سال کا سرد ترین دن درج کیا گیا،درجۂ حرارت ۱۳ء۲؍ ڈگری پہنچا
January 11, 2022, 9:28 AM IST
گوونڈی کے علاقے میں ایک ہی رات میں ۲؍ مکانوں میںچوری۔ شہرومضافات کے دیگر علاقوں میں بھی نقب زنی کی واردتیں ہورہی ہیں۔ پولیس نے شہریوں کو ہوشیار رہنے اور گھروں میں زیورات نہ رکھتے ہوئے بینک لاکر میں رکھنے کا مشورہ دیا، کہا: سی سی کیمرے بھی لگائے جائیں
December 23, 2021, 7:54 AM IST
یو پی بہار کے لوگ سردی سے کانپتے رہے ۔ کہیں کہیں لوگ دن بھر سورج کا دیدار نہیں کرسکے ،شہرکی سڑکوں پر سناٹارہا گاؤں کی گلیاں بھی ویران ہوگئیں، کسانوں کے چہرےکھل اٹھے ، ان کا کہنا ہے کہ سردی سے گیہوں کی فصل کا فائدہ ہوگا
January 15, 2021, 12:06 PM IST
ریاست میں ایک بار پھر سردی شباب پر ۔ پہاڑوں پر شدید بر ف باری کے بعد سرد لہروں نے زندگی کو منجمد کر دیا ہے۔ کچھ مقامات پر دوپہر تک سورج بادلوں میں چھپا رہا ، گھنا کہرا بھی چھا یا رہا۔ عوامی مقامات پر الاؤ جل رہےہیں ۔ محکمۂ موسمیات نے کئی اضلاع میں۷۲؍ گھنٹے کیلئے کولڈ ڈے کاالرٹ جاری کیا
January 14, 2021, 12:50 PM IST