EPAPER
سپریم کورٹ میں فسادات کی آزادانہ جانچ کےمطالبہ پر مشتمل عرضداشت داخل کرنے والے کی نیت پر سوال اٹھاتے ہوئے بپلب دیب حکومت نے بوکھلاہٹ کا ثبوت دیا ،عرضی گزار پر’ مفاد عامہ‘ کی آڑ میں اپنے کھوکھلے مقاصد کیلئے سپریم کورٹ کے پلیٹ فارم کا استعمال کرنے کا بے سرپیر کا الزام لگایا
January 24, 2022, 10:11 AM IST
ایک وفد کی ریاستی وزیرداخلہ سے ملاقات ،کہا:سی سی ٹی وی فوٹیج میںجو قصور وار نظرآئیں ان کوبخشا نہ جائےلیکن بے گناہوں کو پریشان نہ کیا جائے
November 24, 2021, 10:10 AM IST
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے حکومت سے ضروری اقدامات اور خاطیوں کیلئے سزا کا مطالبہ کیا ، شرعی قوانین میں مداخلت اور مذہبی اصطلاحات کی من مانی تشریح پر بھی انتباہ
November 22, 2021, 9:45 AM IST
چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ نےگرفتاری کے چند ہی گھنٹوں بعد ضمانت منظور کرلی
November 16, 2021, 10:21 AM IST