Inquilab Logo Happiest Places to Work

telly celebrity news

جونیئر این ٹی آر کو جنم دن کا تحفہ، پرشانت کیساتھ فلم کااعلان

بیس؍مئی کو جونیئر این ٹی آر کا جنم دن تھا اور اس دن انہیں بہت ہی شاندار تحفہ ملا۔ فلم کے جی ایف کے ہدایتکار پرشانت نیل نے ان کے ساتھ فلم بنانے کا اعلان کیا ہے اور اس فلم کا نا م ’این ٹی آر ۳۱‘ ہے۔ جونیئر این ٹی آر اپنا ۴۰؍واں یوم پیدائش منارہے ہیں اور کے جی ایف کے ہدایتکار نے سوشل میڈیا پر اس خبر کو جاری کیا تھا۔

May 22, 2021, 2:29 PM IST

بگ باس کے گھر سے باہر نکلتے ہی اعجاز خان نے روبینہ دلیک پر اپنا غصہ اتارا

سلمان خان کی میزبانی والے ریالیٹی شو بگ باس کے سرگرم رکن اعجاز خان پیر کو اچانک ہونےوالے ایویکشن میں گھر سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کے اس طرح گھر سے باہر ہونے پر بگ باس ہاؤس میں موجود دیگر افراد سکتے میں آ گئے ہیں

January 20, 2021, 11:48 AM IST

بگ باس۱۴؍ میں سینئرس کے پاور کےسبب سارہ گھر سے باہر آئیں

بگ باس ۱۴؍کو ہٹ بنانے کیلئے میکرس اس مرتبہ دُگنی طاقت لگا رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس مرتبہ شو پر کئی نئے طریقے آزمائے جارہے ہیں اور ان پر کافی پیسہ بھی خرچ کیا جارہا ہے ۔

October 16, 2020, 2:03 PM IST

زندگی کی مہک نے مجھے چھوٹے پردے پرشہرت کی بلندی پرپہنچا دیا تھا: شائنی دکشت

ٹی وی شو ’جودھا اکبر ‘ سے اپنے کریئر کا آغاز کرنے والی شائنی دکشت اس وقت چھوٹے پردے کا معروف چہرہ بن چکی ہیں۔ ۲۰۱۳ء سے وہ ٹی وی شوز میں سرگرم ہیں اور اب وہ ’رام پیارے صرف ہمارے ‘ میں بھی نظرآنے والی ہیں۔

October 05, 2020, 11:16 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK