Inquilab Logo Happiest Places to Work

sooryavanshi

گزرنےوالے سال میں او ٹی ٹی نے بالی ووڈ پر اپنی دھاک جمائی

ء ۲۰۲۰ء  کی طرح۲۰۲۱ء بھی بالی ووڈ انڈسٹری کے لیے ایک ڈراؤنے خواب کی طرح رہا۔ کورونا وبا کے باعث فلموں اور تھیٹروں کی شوٹنگ مکمل طور پر بند کر دی گئی۔

December 31, 2021, 12:28 PM IST

باکس آفس پر اکشے کمار کی `سوریہ ونشی اور رجنی کانت کی فلم `اناتھے کا راج

بالی ووڈ میں ایک برس کے عرصے کے بعد سنیما گھر کھلے تو اکشے کمار کی فلم `’سوریہ ونشی‘ اور رجنی کانت کی فلم ’اناتھے‘ نے فلم شائقین کو مایوس نہیں کیا اور یہ فلمیںان دنوں باکس آفس پر راج کر رہی ہیں۔

November 10, 2021, 11:09 AM IST

پنجاب میں اکشے کمار کی ’سوریہ ونشی‘ کی اسکریننگ روکی گئی

کسان مظاہرین نے فلم کے پوسٹر پھاڑدئیے،وجہ بتائی کہ اکشےکمار نے زرعی قوانین پر ان کی حمایت نہیں کی ہے

November 08, 2021, 11:57 AM IST

سوریاونشی فلم ٹریلیر نے قائم کیا نیا ریکارڈ

اکشے کمار اور کٹرینہ کیف کی آنے والی فلم سوریا ونشی نے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ فلم کا ٹریلر ریلیز ہونے کے ۲۴؍ گھنٹوں کے اندر ۴۲؍ ملین ویووز ملے ہیں۔ فلم کے ہدایتکارروہت شیٹی اور اداکار اکشے کمار نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

March 04, 2020, 12:23 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK