EPAPER
مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکارکے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً۳؍ دہائی تک شائقین کی بھرپور تفریح کی۔
December 04, 2021, 12:28 PM IST
انہوںنے ۱۱۶؍فلموں میں اداکاری کی، جن میں ۱۶؍فلمیں ایسی تھیں جن میں وہ تنہا مرکزی کردار میں تھے اور ۵۵؍ ملٹی اسٹار کاسٹ فلمیں تھیں۔ تقریباً ۲۱؍فلموں میں معاون اداکار کے طور پر اور ۷؍فلموں میں گیسٹ آرٹسٹ کے طور پر بھی ششی کپور نے کام کیا۔ اس طرح ۶۰ء اور ۷۰ء کی دہائی میں وہ ہندوستانی فلموں کے مقبول اداکار رہے۔ علاوہ ازیں کئی انگریزی فلموں میں بھی کام کیا
December 06, 2020, 12:08 PM IST
اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً ۳؍ عشروں تک شائقین کی بھرپور تفریح کی۔ ۱۸؍ مارچ ۱۹۳۸ء کوپیدا ہونے والے ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا ۔ ان کا رجحان بچپن ہی سے فلموں کی جانب تھا اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔
March 18, 2020, 11:29 AM IST