EPAPER
بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے فلم ’کے جی ایف۲‘ میں باڈی ڈبل استعمال کرنے سے انکار کردیا
January 15, 2022, 12:14 PM IST
ان دنوں سنجے دت اور پریتی زِنٹا اپنی آنے والی فلم ’دی گڈ مہاراجا‘ کے تعلق سے خبروں میں ہیں۔ اب خبریں آ رہی ہیں کہ سنجے دت اس فلم میں مہاراجا کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ساتھ ہی پریتی زنٹا مہارانی کے کردار میں نظر آئیں گی۔
November 05, 2021, 12:17 PM IST
بالی ووڈ میں سنجے دت کا نام ان چنندہ اداکاروں میں شمار کیا جاتا ہے، جنہوں نے تقریبا ً ۳؍دہائیوں سے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کے دل میں آج بھی ایک خاص مقام بنا رکھا ہے۔
July 29, 2021, 2:29 PM IST
آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی قتل کیس میں سزا پانے والے مجرم اے جی پیراری ویلن نے بامبے ہائی کورٹ میں عرضداشت داخل کرتے ہوئے ۱۹۹۳ءبم دھماکہ کیس میں سزا پانے والے اداکار سنجے دت کو اچھے برتاؤ کے سبب سزا پوری ہونے سے قبل رہا کئے جانے کے فیصلہ کی تفصیلات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔
February 22, 2021, 10:45 AM IST