EPAPER
اداکارہ ریا چکرورتی نے ۲؍ سال بعد کام پر واپسی کے بعد مشکل ترین وقت میں ساتھ کھڑے رہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
February 15, 2022, 1:05 PM IST
سشانت سنگھ راجپوت خود کشی معاملہ میںسی بی آئی سے گزشتہ روز ریاستی وزیر داخلہ نے طنز کرتے ہوئے سوال کیا تھا کہ ۵؍ ماہ بعد تفتیشی ایجنسی نے آخر اداکار کی موت پر کیا نتیجہ اخذ کیا ہے ، اسے منظر عام پر لایا جائے ۔ پیر کو اداکارہ ریا چکروتی کے وکیل نے بھی اب وہی سوال کرتے ہوئے سی بی آئی سے سشانت سنگھ کی موت کا سچ عوام کے سامنے پیش کرنے کی اپیل کی ہے ۔
December 29, 2020, 10:53 AM IST
بامبے ہائی کورٹ سے راحت ملی مگر بھائی شووِک چکرورتی کی درخواست مسترد ر یا کو پاسپورٹ جمع کرنے اور پولیس اسٹیشن میں حاضری دینے کی ہدایت
October 08, 2020, 8:35 AM IST
سشانت سنگھ کے گھر والوں نے پہلے تو افواہوں کی بنیادپر ممبئی پولیس کی تفتیش پر شک کیا۔ بہار میں الگ سے ایف آئی آر درج کی اور پھر سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کرڈالا۔ ایسے میں سیاستداں کیسے چپ بیٹھتے۔
October 01, 2020, 12:04 PM IST