EPAPER
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مہیما چودھری جو طویل عرصہ سے فلمی پردے سے دور ہیں، آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں۔ مہیما نے بالی ووڈ کے متعدد فنکاروں کے ساتھ کام کرکےخوب سرخیوں میں رہیں اور ناظرین کے دلوں میں اپنی شناخت بنائی۔
September 14, 2021, 1:05 PM IST