EPAPER
ممبئی کےاے آرانتولے لاء کالج کے طالب علم عذیر احمد ابن زبیراحمد نے دوری جدول کے ۴۰؍ اہم عناصر کے نام محض۱۲؍سیکنڈ۹۰؍ملی سیکنڈ میں تیزی سے سنادئیے، انڈیا بک آف ریکارڈس۲۰۲۲ء میںیہ کارنامہ درج ہوا ، او ایم جی ریکارڈس میں بھی اس کا اندراج ہوگا
November 28, 2022, 12:12 PM IST
جو راجستھان کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھتی ہیں اور اب عالمی کاروباری تنظیم کی لیگل ایڈوائز ر بن گئی ہیں
January 03, 2022, 12:20 PM IST
والدین کی اولاد کے حق میں کی گئی دعائیں بارگاہِ الٰہی میں شرف قبولیت پاتی ہیں۔ وہ لوگ بہت خوش نصیب ہوتے ہیں جن کے سروں پر ماں باپ کا سایہ برقرار ہوتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ ان کی اہمیت کو سمجھا جائے کیونکہ ان کے ساتھ حسن سلوک بھی افضل اور محبوب ترین اعمال میں سے ہے
January 03, 2022, 12:09 PM IST
قوت گویائی و سماعت سے محروم اپنی والدہ کے کرب و درد سے متاثر ہو کر ایک۱۸؍ سالہ کشمیری طالبہ نے اسی نوعیت کے معذور طلبہ کی کھیل کے مختلف شعبوں میں سائن لنگویج (اشاروں کی زبان) مہارت سے تربیت دینا شروع کی ہے۔
November 01, 2021, 11:45 AM IST