Inquilab Logo Happiest Places to Work

kapil dev

وراٹ کوہلی کی کپتانی کپل دیو کی طرح جبکہ روہت شرما،گاوسکر کی طرح کپتانی کرتے ہیں

کپتانی کے تعلق سے سابق کوچ روی شاستری کا اظہار خیالوراٹ کوہلی کی کپتانی کپل دیو کی طرح جبکہ روہت شرما،گاوسکر کی طرح کپتانی کرتے ہیں

December 28, 2021, 1:52 PM IST

وژڈن آل ٹائم ون ڈے الیون میں کپل دیوشامل

کرکٹ کے بائبل کہے جانے والے وژڈن نےبین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی آل ٹائم بہترین رینکنگ کی بنیاد پر بہترین ون ڈے الیون ٹیم منتخب کی ہے جس میں واحد ہندوستانی کھلاڑی کے طور پر عالمی کپ فاتح کپتان کپل دیو کو جگہ ملی ہے جنہیں اس ٹیم کا کپتان بھی بنایا گیا ہے۔

December 23, 2020, 12:38 PM IST

کپل دیو نے دو کپتانی کے تصور کو مسترد کیا

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے کپتانی بانٹنے کے خیال کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی ثقافت دو کپتانی کی نہیں ہے اور وراٹ اگر ٹی۲۰؍ میں اچھا کررہے ہیں تو انہیں کپتان بنے رہنا دینا چاہیے

November 22, 2020, 5:59 AM IST

سنیل گاوسکر اور کپل دیو نے دھونی کو گھریلو کرکٹ میں کھیلنےکا مشورہ دیا

گاوسکر نے کہا:دھونی کو۲۰۲۱ء سیزن سے قبل ڈومیسٹک سیزن میں کھیلنا چاہئے۔کپل نے کہا:دھونی کو پریکٹس کرنے کے بعد میدان پر لوٹنا ہوگا

November 04, 2020, 11:42 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK