Inquilab Logo Happiest Places to Work

iraq

عراق میں نئی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس ہنگاموں کی نذر

بھگدڑ اور افراتفری کے درمیان اسپیکر کا انتخاب ، جلد وزیراعظم کا انتخاب متوقع لیکن کسی بھی پارٹی کے پاس اقتدار حاصل کرنے لائق اکثریت نہیں ہے۔ مقتدیٰ الصدر کی پارٹی کے پاس سب سے زیادہ سیٹیں ہیں لیکن انہیں دیگر کئی پارٹیوں کی حمایت حاصل کرنی ہوگی جو فی الحال انتہائی مشکل نظرآ رہا ہے

January 11, 2022, 8:16 AM IST

امریکہ اس سال کے آخر تک عراق سےتمام فوج واپس بلالے گا

وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی ’منامہ فورم ‘ میں شرکت اور عراقی ہم منصب سے ملاقات ، فوج کے انخلا کا وعدہ دہرایا

November 23, 2021, 10:00 AM IST

عراق میں کشیدگی کے دوران وزیر اعظم پر ڈرون حملہ ، بال بال بچ گئے

بارودی مادے سے لدے ڈرونز کے ذریعے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کو ان کے گھر پر نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، کئی محافظ زخمی ، اسپتال منتقل ۔ وزارت داخلہ نے اسے دہشت گردانہ کارروائی بتایا حملے کے بعد عراقی وزیراعظم نے ٹویٹ کے ذریعہ خود کو محفوظ بتایا، ٹیلی ویژن پر قوم سے مختصر خطاب کیا ، کہا :’’ بزدلانہ طریقے سے راکٹ اور ڈرون حملے وطن بناتے ہیں اور نہ ہی مستقبل۔‘‘

November 08, 2021, 12:12 PM IST

عراق میں عوام پھر سڑکوں پر، انتخابی نتائج کیخلاف ا حتجاج

مظاہرین کی گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش، عراقی حکام کے ساتھ امریکہ کے خلاف بھی نعرے ، بعض جگہوں پر احتجاج کے دوران فائرنگ، ایک شخص ہلاک

November 07, 2021, 11:27 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK