EPAPER
ممبئی کےاے آرانتولے لاء کالج کے طالب علم عذیر احمد ابن زبیراحمد نے دوری جدول کے ۴۰؍ اہم عناصر کے نام محض۱۲؍سیکنڈ۹۰؍ملی سیکنڈ میں تیزی سے سنادئیے، انڈیا بک آف ریکارڈس۲۰۲۲ء میںیہ کارنامہ درج ہوا ، او ایم جی ریکارڈس میں بھی اس کا اندراج ہوگا
November 28, 2022, 12:12 PM IST
پانی میں ڈال کر، کپڑے پر بہا کر یا یہ دیکھ کر کہ شہد سے نوٹ گیلی ہورہی ہے یا نہیںشہد کے اصلی یا ملاوٹی ہونے کا پتہ نہیں لگایا جاسکتاہے،یہ بھی غلط فہمی ہی ہے کہ شہد جم نہیں سکتا، جبکہ شہد میں جمنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے
October 20, 2021, 10:44 AM IST
انڈین میڈیکل اسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے قومی نائب صدر ڈاکٹر نوجوت دہیہیا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک ’’ سپر اسپریڈر ‘‘ قرار دیتے ہوئےکووڈ ١٩ کی دوسری لہر کا ذمہ دارٹھہرایا ہے۔
April 29, 2021, 4:33 PM IST
اس مہم کے تحت طبی مشاورت اور یونانی مصنوعات فراہم ہوںگی، وین دہلی کے ساتھ ساتھ دیگر بڑے شہروں میں جائے گی
December 30, 2020, 11:10 AM IST