EPAPER
اوپو کے نئے فلیگ شپ فون فائنڈ ایکس۵؍ پرو کی پہلی جھلک جنوری۲۰۲۲ء میں سامنے آئی تھی اور اب نئی لیٖک میں اس کی تمام تر تفصیلات کا انکشاف کیا گیا ہے
February 10, 2022, 1:07 PM IST
پورٹرونکس کرونوس وائی ون اسمارٹ وارچ ہندوستان میں لانچ کردی گئی ہے۔ کالنگ فیچرکے ساتھ یہ کئی ہیلتھ مانیٹرنگ فیچرس سے بھی لیس ہے۔ جس میں بلڈ پریشر مانیٹرنگ، ہارٹ ریٹ مانیٹرنگ، بلڈ آکسیجن سیچوریشن اور ملٹی پل اسپورٹس موڈ بھی شامل ہیں۔
January 05, 2022, 1:18 PM IST
ون پلس نے اپنے نئے فائیو جی اسمارٹ فون نورڈ۲؍کا اسپیشل ایڈیشن لانچ کیا ہے ۔اس کا نام’ ون پلس نورڈ۲؍ ایکس پیک مین ایڈیشن‘ ہے۔
November 17, 2021, 1:53 PM IST
تکنالوجی انسانی زندگی کو ایسی ایسی سہولتیں بہم پہنچا رہی ہے کہ ان کے بارے میں انسان نے سوچا تھا نہ ہی ان کا مطالبہ کیا تھا۔ بلاشبہ تکنالوجی بڑی دولت ہے مگر اس کے استعمال کا شعور اہم ہے بالخصوص یہ سوال کہ ’کتنا استعمال؟‘
October 31, 2021, 11:47 AM IST