Inquilab Logo Happiest Places to Work

indian films

ہندی فلموں نےاپنےگیتوں کےذریعہ ہندوستانیوں کےدلوں میں حب الوطنی کےجذبہ کوبیدارکی

ہندی فلموںمیں حب الوطنی سے لبریز فلموں اورنغموں کا ایک اہم کردار رہا ہے اور اس کے ذریعے فلمساز لوگوں میں حب الوطنی کے جذبے کو آج بھی بلند کرتے ہیں۔

August 15, 2021, 8:21 AM IST

اداکاری اور گلوکاری سے قبل چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر نورجہاں مشہور ہوچکی تھیں

فلم ’خاندان‘ کے ذریعہ ہندوستانی فلموں کو ایک ایسی اداکارہ نصیب ہوئی جو پنجابی لب ولہجے کے ساتھ پردے پر شلوار قمیص کا فیشن لے کر آئی تھی۔ اس سے قبل ہیروئنیں ساڑی یا گھاگھرا چولی کا استعمال کرتی تھیں۔ نورجہاں کو نئے لب ولہجہ اور نئے لباس میں فلم بینوں نے بہت پسند کیا۔ انہوں نے ہیروئن کے طور پر اُس وقت فلموں میں اپنا جلوہ دکھایا جب زبیدہ، دیویکا رانی اور سلوچنا وغیرہ کی دھوم تھی۔یہ تینوں بہت بولڈ تھیں۔ ایسے میں نورجہاں نے اپنی شناخت قائم کی

January 03, 2021, 1:05 PM IST

بھوجپوری ہارر فلم ’ڈائن‘ کا ٹریلر ریلیز

نیہا شری انٹرنیشنل کے بینر تلے بنی بھوجپوری فلم ڈائن کا ٹریلر آج ریلزی کردیا گیا۔ کیپٹن میوزک کے آفیشیل یوٹیوب چینل پر ڈائن کا ٹریلر ریلیز کیاگیاہے

December 22, 2020, 12:09 PM IST

اشوک کمار فلم انڈسٹری کے پہلے اینٹی ہیرو تھے

اشوک کمار کی شبیہ اگرچہ ایک سدا بہار اداکار کی رہی ہے لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ فلم انڈسٹری کے پہلے ایسے اداکار رہے جنہوں نے اینٹی ہیرو کا کردار بھی ادا کیا تھا۔

December 13, 2020, 1:10 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK