EPAPER
ریاستی کانگریس کے کارگزار صدر ہاردک پٹیل نے کہا کہ بی جے پی نے صرف وزیر اعلیٰ تبدیل کیا ہے ، لیکن گجرات کے ساڑھے۶؍ کروڑ عوام نے اب حکومت بدلنے کا موڈ بنا لیا ہے، پارٹی ترجمان رندیپ سرجے والا نے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کو مودی اور شاہ کی ناکامی قراردیا
September 13, 2021, 1:03 PM IST
ٹیم انڈیا نے تیسرا میچ ۱۳؍رن سے جیت لیا۔ یکروزہ سیریز ایک۔۲؍ گنوائی۔ آخری میچ میں مین آف دی میچ ہاردک پانڈیا ، رویندر جڈیجا اور وراٹ کوہلی نے اہم کردارادا کیا
December 03, 2020, 11:29 AM IST
کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے پارٹی لیڈر ہاردک پٹیل کی گرفتاری پر اتوار کو بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے الزام لگایا کہ اپنے سماج کے لوگوں کی آواز اٹھانے کے لئےہاردک کو پریشان کیا جا رہا ہے۔
January 20, 2020, 11:40 AM IST