Inquilab Logo Happiest Places to Work

european union

یورپی یونین کی جانب سے کورونا سے نپٹنے کیلئے ۷۵۰؍ ارب یورو کا بجٹ منظور

عالمی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے اٹلی اور اسپین کو فی ملک ۷۰؍ارب یورو دیئے جائیں گے، امداد کا سلسلہ کسی بھی طرح جون کے آخر سے شروع کرنے کا اعلان

June 02, 2021, 7:21 AM IST

یورپی پابندیوں کے خلاف چین اور روس کا مشترکہ رد عمل

دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے ان پابندیوں کو یکطرفہ اور عالمی برادری کیلئے ناقابل قبول قرار دیا

March 25, 2021, 11:50 AM IST

یوروپی یونین کی نئی ہجرت پالیسی یونان کی صورتحال کو سنبھالنے میں ناکام

یورپی یونین نے اپنی ہجرت پالیسیز کی کمی اور خامی کو تسلیم کیا ہے اور ہجرت پر ایک نئی پالیسی کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن یہ یونان میں انسانی صورتحال میں بہتری لانے کی اہل نہیں ہے‘ جہاں کافی تعداد میں مہاجر ہیں۔  یہ کہنا ہے آکسفرم چیرٹی کے صلاح کار رافیل شلہو کا۔ انہوں نے پیر کے روز کہا کہ یورپی کمیشن نے ستمبر میں یورپی یونین کی ہجرت کی پالیسیز میں بہتری کے لیے ہجرت اور پناہ گزیں ہونے پر ایک نئے معاہدے کی تجویز پیش کی تھی۔

February 16, 2021, 11:39 AM IST

الیکسی نوولنی معاملہ پر یورپی یونین کی جانب سے روس پرپابندی کا امکان

یوروپی یونین نے کہا ہے کہ وہ روس میں حزب اختلاف کے رہنما الیکسی نوولنی کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے ، جس کے لئے فروری میں روس پر پابندی عائد ہوسکتی ہے۔ یہ بات یونان کے وزیر خارجہ نکوس ڈینڈیس نے بدھ کے روز ایک انٹرویو میں کہی۔  ڈنڈیاس نے یوروونیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ یوروپی یونین کے متعدد ممبر ممالک نے نوولنی کے حوالہ سے روس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا ، لیکن اس کے باوجود یوروپی یونین اب تک روسی حکام پر پابندی عائد کرنے سے گریز کرتارہا ہے۔

January 28, 2021, 1:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK