Inquilab Logo Happiest Places to Work

china

روس اور چین کے سربراہوں کا مل کر امریکہ کا مقابلہ کرنے کا اعلان

ولادیمیر پوتن نے ۲۰۲۲ءکے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے قبل بیجنگ پہنچ کر شی جن پنگ سے ملاقات کی،کہا:دونوں ملک نیٹو کی مزید وسعت کے خلاف ہیں

February 06, 2022, 10:00 AM IST

سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا چین دورہ، ایران سے متعلق تبادلۂ خیال

شہزادہ فیصل بن فرحان اور وانگ یی کی ملاقات میں افغانستان میں استحکام سے لے کر ایران کے نیو کلیئر پروگرام تک پر تفصیلی گفتگو کی گئی

January 12, 2022, 7:40 AM IST

سرحد پر چین نے اعصابی جنگ چھیڑ رکھی ہے

یہ بات یاد رکھنا ہو گی کہ چین اب کوئی ایسی کارروائی نہیں کرے گا جس کے جواب میں ہندوستانی فوج استعمال کی جاسکے۔ چین نے اب کسی بھی جارحانہ کارروائی کیلئے اپنی فوجوں کے بجائےتکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

January 11, 2022, 1:43 PM IST

ء۲۰۳۰ء تک چین دنیا کا سب سے امیر ملک بن جائے گا

سینٹر فار اکنامکس اینڈ بزنس ریسرچ کی ایک رپورٹ کے مطابق چین پیدوار میں اضافے سے زیادہ ٹیکنالوجی پر توجہ دے رہا ہے ، نیز کئی اہم اشیا اندرون ملک پیدا کر رہا ہے جواس کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگا

January 06, 2022, 11:47 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK