Inquilab Logo Happiest Places to Work

baghdad

بغداد:اسپتال میں آتشزدگی، ۸۲؍ کورونا متاثرہ مریض ہلاک

ابن الخطیب اسپتال میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، ۱۱۰؍ افراد بھی زخمی، وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دیا، اسپتال کاعملہ زیر حراست

April 26, 2021, 2:13 PM IST

عراق میں ہوئے خودکش حملے کے ملزمین کی گرفتاریاں

عراقی پارلیمنٹ میں دفاعی کمیٹی کے ایک رکن نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الطیران اسکوائر پر ہونے والے خونی دھماکے میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

January 29, 2021, 10:45 AM IST

بغداد میں دہرا خود کش حملہ، ۳۰؍ سےز ائد افراد ہلاک، ۷۳؍ زخمی

بیماری کا ڈھونگ کرکے ایک شخص زمین پر گر پڑا، لوگ مدد کیلئے پہنچے تو خود کو دھماکے سے اڑا لیا، علاقے میں افراتفری

January 22, 2021, 10:01 AM IST

شیخ عبدالقادر جیلانیؒ

آپؒ بکثرت رونے اور اللہ سے نہایت درجہ ڈرنے والے تھے۔ احکام الٰہی کی نافرمانی کے تعلق سے بڑے سخت گیر تھے لیکن اپنے اور غیر اللہ کیلئے کبھی غصہ نہ فرماتے، توفیق خداوندی آپ کی رہنما اور تائید ایزدی معاون تھی، علم نے آپ کو مہذب اور قرب نے مؤدب بنایا، خطابِ الٰہی آپ کا مشیر اور ملاحظہ خداوندی آپ کا سفیر تھا، انسیت ساتھی اور خندہ روئی صفت تھی، سچائی آپ کا وظیفہ، فتوحات آپ کا سرمایہ، بردباری آپ کا فن، یاد الٰہی آپ کا وزیر، غور وفکر مونس اور مکاشفہ غذا تھا۔

November 27, 2020, 2:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK