EPAPER
اشوک کمار نے۱۹۳۶ء میںفلم’جیون نیّا ‘ سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا
December 10, 2021, 11:57 AM IST
بالی ووڈ اداکار اشوک کمار کی شبیہ اگرچہ ایک سدا بہار اداکار کی رہی ہے لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ فلم کردار بھی ادا کیا تھا۔۴۰ءکی دہائی میں اداکاروں کی شبیہ روایتی اداکار کی ہوتی تھی جو رومانی اور صاف ستھرے کردار کیا کرتے تھے۔ اشوک کمار فلم انڈسٹری کے پہلے ایسے اداکار رہے جنہوں نے اداکاروں کے روایتی اسٹائل کو توڑتے ہوئے فلم قسمت میں اینٹی ہیرو کا کردار کیا تھا۔
October 14, 2021, 11:51 AM IST
اشوک کمار کی شبیہ اگرچہ ایک سدا بہار اداکار کی رہی ہے لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ فلم انڈسٹری کے پہلے ایسے اداکار رہے جنہوں نے اینٹی ہیرو کا کردار بھی ادا کیا تھا۔
December 13, 2020, 1:10 PM IST
فلم ’بے نظیر‘ کے نواب اور ’بہو بیگم‘ میں نواب سکندر مرزا کے کردار میں انہوں نے جان ڈال دی ہے۔ ’میرے محبوب‘ کے لُٹے پٹے نواب بلند اختر چنگیزی اور مشہور زمانہ فلم ’پاکیزہ‘کے نواب شہاب الدین کو لوگ آج بھی یاد کرتے ہیں۔ ان کا اُردو کا تلفظ اور الفاظ کی ادائیگی بہت اعلیٰ درجے کی تھی، علاوہ ازیں ان کے بدن پر چوڑی دار پاجامہ اور شیروانی بھی خوب سجتی تھی
August 09, 2020, 3:53 PM IST