Inquilab Logo Happiest Places to Work

asha bhosle

لتا منگیشکرکے انتقال سے ملک کی فلمی موسیقی کے ایک دور کا خاتمہ ہوگیا

بھارت رتن ،سوئر کوکیلا لتا منگیشکر کا اتوار کی صبح یہاں انتقال ہونے سے موسیقی کے ایک دور کاخاتمہ ہوگیا۔لتا منگیشکر کے والد دیناناتھ منگیشکر بھی موسیقار تھے

February 07, 2022, 1:10 PM IST

سوشل میڈیا پر لتامنگیشکر پر تنقید کرنے والے پرعدنان سمیع اور دیگر برہم

گلوکار عدنان سمیع نےجمعرات کو گلوکارہ لتا منگیشکر، آشا بھوسلے اور نورجہاں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔تصویر شیئر کرنے کے بعد عدنان نے کیپشن میں لکھا تھا کہ یہ کتنی مشہور اور تاریخی تصویر ہے۔

January 16, 2021, 12:53 PM IST

زبردست آوازسے شائقین کا دل جیتنے والی آشا بھوسلے ۸۷؍برس کی ہوئیں

اپنی زبردست آواز سے شائقین کے دل جیتنے والی مشہور گلوکارہ آشا بھوسلے منگل کو۸۷؍ سال کی ہوگئیں۔۸؍ستمبر۱۹۳۳ء کو مہاراشٹر کے سانگلی میں پیدا ہوئیں۔ آشا بھوسلے کے والد پنڈت دیناناتھ منگیشکر مراٹھی تھیٹر سے وابستہ تھے۔

September 09, 2020, 4:01 PM IST

دو سو فنکاروں نے گایا ’خود پر انحصار کرنے والے ہندوستان‘ سے متاثرگیت

لتا منگیشکر نے اس گیت کے بارے میں ایک ٹویٹ کیا ’’نمسکار! ہمارے باصلاحیت فنکاروں نے ایک ہوکر خود پر انحصار کرنے والے ہندوستان کے جذبے سے متاثر ہو کر اس گیت کو تیار کیا ہے، جو ہم پورے ہندستان کی عوام کو اور ہمارے محترم وزیر اعظم نریندر بھائی مودی جی کو پیش کرتے ہیں۔‘‘

May 20, 2020, 3:31 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK