Inquilab Logo Happiest Places to Work

arshad warsi

ارشد وارثی ہر قدم پرجدوجہدکے بعد بالی ووڈ میں اعلیٰ سطح پرپہنچنے میں کامیاب ہوئے

ارشد وارثی کی پیدائش ایک مسلم گھرانےمیں۱۹؍اپریل۱۹۶۸ءکوممبئی میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام احمد علی خان تھا۔ارشد۱۴؍برس کی عمر میں یتیم ہوگئےتھےاورانہیں کم عمری میں ہی جدوجہد بھری زندگی کا آغازکرنا پڑا۔

April 19, 2021, 12:28 PM IST

جان، کبیر خان، ارشد کو طالبان سے دھمکی ملنےکا انکشاف

فلمساز کبیر خان، اداکار جان ابراہم اور ارشد وارثی کو افغان طالبان کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکی ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آج سے تقریباً ۱۴؍ برس قبل کبیر خان کی پہلی بالی ووڈ فلم کابل ایکسپریس ریلیز ہوئی تھی جس کے بارے میں خود کبیر خان نے دلچسپ تفصیلات بتائیں۔

December 18, 2020, 2:09 PM IST

ارشد وارثی نے لاک ڈاؤن کے دوران ۶؍ کلو وزن گھٹایا

بالی ووڈ میں اپنی مزاحیہ اداکاری کیلئے مشہور ارشد وارثی نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنا چھ کلو وزن کم کیا ہے۔

May 28, 2020, 1:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK