EPAPER
؍۵۹؍سال بعد ایئر لائن کمپنی ٹاٹا گروپ میں واپس لوٹ آئی ،خسارہ سے دوچار قومی ایئرلائنز کو حکومت نےگزشتہ سال اکتوبر میں نیلام کیا تھا، ملک کی نامور کمپنی ٹاٹا سنس نے اسے ۲۷۰۰؍ کروڑ روپے میں خریداہے
January 28, 2022, 11:09 AM IST
ایئر لائن انڈسٹری کے متعلق کہا جاتا ہے کہ سب سے زیادہ نقصان اور سب سے زیادہ منافع اسی شعبے میں ہوتا ہے۔ ابتداء میں اسے لگژری صنعت قرار دیا جاتا تھا اور ہوائی جہاز سے صرف امیر طبقہ ہی سفر کرسکتا تھا لیکن حالات تبدیل ہوتے گئے اور آج دنیا کی نصف سے زائد آبادی اپنی زندگی میں کم سے کم ایک مرتبہ ہوائی جہاز سے سفر کرچکی ہے۔
January 06, 2022, 9:15 PM IST
کناڈا میں دیواس ملٹی میڈیا کے حق میں سپیریئر کورٹ آف کیوبک کا فیصلہ حکومت ہند کیلئے ہزیمت کا باعث، ایئر انڈیا کو خریدنےوالی کمپنی ٹاٹاسنس متاثر نہیں ہوگی
January 05, 2022, 11:33 AM IST
سرکاری ذرائع کے مطابق کسی بھی صورت میں دسمبر سے بین الاقوامی پروازیں معمول کے مطابق دوبارہ شروع کر دی جائیں گی
November 25, 2021, 9:01 AM IST