EPAPER
گلوکار عدنان سمیع نےجمعرات کو گلوکارہ لتا منگیشکر، آشا بھوسلے اور نورجہاں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔تصویر شیئر کرنے کے بعد عدنان نے کیپشن میں لکھا تھا کہ یہ کتنی مشہور اور تاریخی تصویر ہے۔
January 16, 2021, 12:53 PM IST
مہاراشٹرا اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے گلوکار عدنان سمیع کو پدم شری دیئے جانے پر پیر کو بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت پر طنز کیا اور کہا کہ یہ ہندوستانی عوام کی توہین ہے۔
January 27, 2020, 3:24 PM IST