Inquilab Logo Happiest Places to Work

abdul samad

یوراج سنگھ نے بھی عبدالصمد کو مستقبل کا خاص کھلاڑی قرار دیا

عرفان پٹھان کے بعد یوراج سنگھ نے بھی سن رائزرس حیدر آباد کے نوجوان کھلاڑی عبدالصمد کی تعریف کی ہے ، پٹھان کے ٹویٹ کے جواب میں یوراج سنگھ نے لکھا کہ عبدالصمد نے بہت اعتماد ظاہر کیا ، مجھے لگتا ہے کہ یہ کھلاڑی آئندہ بھی خاص کھلاڑی ہوگا۔

November 11, 2020, 10:47 AM IST

پٹھان، ہربھجن نے عبدالصمد کو مستقبل کا بڑا کھلاڑی قرار دیا

دہلی کیپٹلس کے خلاف انڈین پریمیر لیگ کے دوسرے کوالیفائر میں سن رائزرس حیدر آباد کی جانب سے۱۶؍ گیندوں میں۳۳؍رن بنانے والے عبدالصمد کی بلے بازی کی سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ نے تعریف کرتے ہوئے عبدالصمد کو مستقبل کا بڑا کھلاڑی قرار دیا ہے ۔

November 10, 2020, 11:35 AM IST

بھیونڈی : دواخانہ کا نام حاجی عبدالصمد مومن سے منسوب کرنےکا مطالبہ

میونسپل کمشنر ڈاکٹر پنکج آشیا کو میمورنڈم پیش کیا گیا ،مطالبہ پورا نہ ہونے پر سڑکوں پر احتجاج کا انتباہ

August 18, 2020, 8:37 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK