EPAPER
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بہنوئی اور اداکار آیوش شرما دبنگ خان کی بہن سے شادی کے بعد پیش آنے والی مشکلات زبان پر لے آئے۔
December 07, 2021, 1:25 PM IST
دَبَنگ خان سلمان اس وقت عید ۲۰۲۰ءکے موقع پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ مکمل کرنے میں مصروف ہیں۔ اس کے بعد سلمان خان اپنی اگلی فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی تیاریاں شروع کریں گے ، جو ۲۰۲۱ء کی عید پر ریلیز ہوگی۔
March 15, 2020, 10:52 AM IST
سلمان خان کی بہن ارپتا خان نے آج ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔ خیال رہے کہ ۲۷؍ دسمبر سلمان خان کا بھی یوم پیدائش ہے۔ اس طرح اب ماموں اور بھانجی ایک ہی دن اپنی سالگرہ کا جشن منائیں گے۔ یہ خبر ارپتا کے شوہر آیوش شرما نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر دی۔
December 27, 2019, 7:56 PM IST