EPAPER
امریکی صدر نے دھمکی دی کہ ’’ میں نےیوکرین پر حملے کی صورت میں روس پر ایسی پابندیاں لگانے کی سوچ رکھی ہیں جو پوتن نے کبھی دیکھی بھی نہیں ہوںگی ‘‘
January 21, 2022, 8:32 AM IST
سیکوریٹی اہلکاروں نے اغوااکار کو ہلاک اکردیا،ربی سمیتا ۴؍یرغمالی ۱۲؍گھنٹے بعد رہاکروالئے گئے،خود کو عافیہ صدیقی بھائی بتانے والےاغواکار کا پاکستانی ڈاکٹرسے تعلق نہ ہونے کا دعویٰ
January 17, 2022, 11:53 AM IST
امریکی صدر کے مطابق’’ ہمیں الیکشن کے نتائج کو ہر حال میں قبول کرنا چاہئے ،چاہے ہمیں جیت حاصل ہو یا شکست۔ ‘‘امریکی کانگریس کے احاطے سے قوم کے نام خطاب کرتے ہوئے بائیڈن نے سابق صدر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ٹرمپ نے اسے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے لگایا گیا سیاسی تھیٹر قرار دیا
January 08, 2022, 11:44 AM IST
روسی اور امریکی صدر کی ایک ماہ کے اندر دوسری بار گفتگو، جو بائیڈن نے ایک بار پھر یوکرین میں کسی کارروائی کی صورت میں سخت رد عمل کا انتباہ دیا،پوتن گفتگو سے’ مطمئن‘
January 01, 2022, 8:19 AM IST