EPAPER
وزیر زراعت نریندر تومر نے بیان جاری کیا ، کہا کہ’’ پرالی جلانے کو جرم کے زمرے سے باہر کردیا گیا ہے،اب کسان واپس چلے جائیں‘‘
November 28, 2021, 8:04 AM IST
وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے اتوار کے روز احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں سے زراعتی اصلاحات کے تین قوانین کو منسوخ کرنے کی ضد چھوڑ کر ان کا متبادل پیش کرنے کی درخواست کی۔ نریندر سنگھ تومر نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کاشتکاروں کے مسائل پر کھلے ذہن سے بات کرنے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ۱۹؍ جنوری کو ہونے والی بات چیت میں کسان تنظیمیں تینوں زراعتی قوانین کے سلسلے میں نقطہ وار بات چیت کریں اور ان قوانین کا متبادل پیش کریں۔
January 17, 2021, 7:34 PM IST
کسان کے کھانے کے ڈبے سے چٹنی روٹی کھائی اور کسانوں کو زراعت میں درپیش مسائل پر گفتگو کی
July 19, 2020, 10:34 AM IST