EPAPER
درس و تدریس سے وابستہ اور تعلیمی حلقوں میں مقبول ہیں۔ شمالی ہندوستان بالخصوص بہار کے سیاسی، سماجی اور تعلیمی مسائل و معاملات پر اُن کے تجزیاتی مضامین کا اپنا انداز ہے۔ دربھنگہ کے ملت اور مارواڑی کالج سے وابستہ رہے۔ اُردو جریدہ ’’جہان اُردو‘‘ بھی نکالتے ہیں۔